the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 19 ستمبر ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے کہا کہ دو نو ں ملکو ں کے در میا ن ر شتے کو تما م پہلو و ں سے سو د مند بنا نے کیلئے ضر و ری ہے کہ سر حد پر امن قا ئم ہو ۔ مہما ن صدر چین ژی چن پنگ کے سا تھ با ت چیت کے بعد مشتر کہ پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے مو دی نے با ر بار کی چینی در اند ازیوں پر ا ظہا ر تشو یش کے سا تھ تجو یز بھی پیش کی کہ سر حدی معا ملا ت کو جلد از جلد حل کر لیا جا نا چا ئیے تا کہ امن کا ما حو ل بنا ر ہے۔ انہو ں نے چینی صد ر سے یہ بھی کہا کہ لا ئن آ



ف کنٹرول کو وا ضح کر نے کے عمل کو بھی پھر سے شر و ع کیا جا نا چا ہیے۔ صد ر جن پنگ سے یہ در خوا ست بھی کی گئی کہ چین میں ہند و ستا نی کمپنیو ں کی سر ما یہ کا ری پر عا ئد پا بند یو ں کو آ سا ن بنا یا جا ئے۔ مو دی نے مزید کہا کہ ا نہو ں نے چین کی و یزا پا لیسی اور بین سر حدی آ بی معملا ت پر بھی ہند و ستا ن کی تشو یش کا ا ظہا ر کیا۔ و ز یر آ عظم نے کہا کہ ہند و ستا ن اور چین نے غیر فو جی نیو کلیا ئی تعا و ن پر با ت چیت شر وع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین نے ا گلے پا نچ بر سو ں میں ہند و ستا ن میں 20 ارب امریکی ڈ ا لر کی سر ما یہ کا ری کرنے کا و عد ہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.